المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
يزيد بن الأصم ابن أخت ميمونة، عن ميمونة باب: یزید بن اصم، سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 20355
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا سَجَدَ جَافَى حَتَّى يُرَى خَلْفُهُ وَفَتَحَ إِبْطَيْهِ»ترجمہ
سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا زوجِ نبی کریم ﷺ فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ جب سجدہ کرتے تو اپنے بازو اتنے کھلے رکھتے کہ آپ ﷺ کے پیچھے سے خلا نظر آتا اور اپنی بغلیں کھلی رکھتے۔