حدیث نمبر: 20195
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا أَبِي، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: أَتَتْ ضُبَاعَةُ بِنْتُ الزُّبَيْرِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ شَاكِيَةٌ، فَقَالَ لَهَا: «أَلَا تَخْرُجِينَ مَعَنَا فِي سَفَرِنَا هَذَا؟» ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي شَاكِيَةٌ وَأَخْشَى أَنْ تَحْبِسَنِي شَكْوَتِي، قَالَ: «فَأَهِلِّي بِالْحَجِّ، وَقُولِي اللهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبِسْتَنِي» .
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ کے پاس آئیں جبکہ وہ بیمار تھیں، تو آپ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”کیا تم ہمارے اس سفر میں ہمارے ساتھ نہیں نکلو گی؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں بیمار ہوں اور ڈرتی ہوں کہ میری بیماری مجھے روک نہ دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو حج کی نیت سے احرام باندھ لو، اور کہو: اے اللہ! میں وہیں سے حلال ہوں گی جہاں تو مجھے روک دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20195
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 377، حدیث 893