المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
جسرة عن أم سلمة باب: جسرہ کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20185
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي الْخَطَّابِ الْهَجَرِيِّ، عَنْ مَحْدُوجٍ الذُّهْلِيِّ، عَنْ جَسْرَةَ، قَالَتْ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَنَادَى بِأَعْلَى صَوْتِهِ «أَلَا إِنَّ هَذَا الْمَسْجِدَ لَا يَحِلُّ لِجُنُبٍ، وَلَا لِحَائِضٍ إِلَّا لِلنَّبِيِّ وَأَزْوَاجِهِ وَفَاطِمَةَ بِنْتِ مُحَمَّدٍ، وَعَلِيٍّ أَلَا بَيَّنْتُ لَكُمْ أَنْ تَضِلُّوا»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ مسجد کی طرف نکلے اور بلند آواز سے فرمایا: ”سن لو! یہ مسجد کسی جنبی کے لیے حلال نہیں اور نہ حائضہ کے لیے، سوائے نبی، اس کی ازواج، فاطمہ بنت محمد اور علی کے، خبردار! میں نے تمہارے لیے یہ حکم واضح کر دیا ہے تاکہ تم گمراہ نہ ہو۔“