المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روت صفية بنت أبي عبيد، عن أم سلمة باب: صفیہ بنت ابی عبید نے جو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی
حدیث نمبر: 20142
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذُيُولِ النِّسَاءِ، فَقَالَ: «شِبْرٌ» ، فَقُلْتُ إِذًا تَخْرُجُ أَقْدَامُهُنَّ؟، قَالَ: «فَذِرَاعٌ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ سے عورتوں کے دامن کی لمبائی کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک بالشت۔“ میں نے عرض کیا: تب تو ان کے پاؤں کھل جائیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پھر ایک ہاتھ رکھ لو۔“