المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو وائل شقيق بن سلمة، عن أم سلمة باب: ابووائل، شقیق بن سلمہ، کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20028
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، ثنا يَحْيَى، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، ثنا عُثْمَانُ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ مِنْ أَصْحَابِي مَنْ لَنْ يَرَانِي بَعْدَ أَنْ أُفَارِقَهُ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”میرے کچھ صحابہ ایسے ہیں جو مجھ سے جدا ہونے کے بعد مجھے کبھی نہیں دیکھیں گے۔“