المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ابن سابط، عن أم سلمة باب: ابن سابط کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20012
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثنا أَبُو شَيْبَةَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النِّسَاءِ جِهَادٌ، قَالَ: «جِهَادُهُنَّ هَهُنَا» وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ نَحْوَ مَكَّةَترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ کیا عورتوں پر بھی جہاد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کا جہاد یہاں ہے“ اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے مکہ کی طرف اشارہ فرمایا۔