المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عبد الرحمن بن سعيد بن يربوع، عن أم سلمة باب: عبدالرحمن بن سعید بن یربوع کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20010
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمُخَرِّمِيُّ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الْأَخْنَسُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَزْوَاجِهِ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «هَذِهِ الْحِجَّةُ، ثُمَّ ظُهُورَ الْحُصْرِ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حجۃ الوداع کے سال اپنی ازواج سے فرمایا: ”یہ حج (کر لو)، پھر چٹائیوں کی پشت (یعنی گھروں میں ٹکے رہنا)۔“