المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
نسبة أبي بكر الصديق " واسمه رضي الله عنه: أبو بكر عبد الله بن عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة " باب: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب، اور آپ کا نام: ابوبکر عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ
حدیث نمبر: 2
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: " أُمُّ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يُقَالُ لَهَا: أُمُّ الْخَيْرِ بِنْتُ صَخْرِ بْنِ عَامِرٍ، وَهَلَكَ أَبُو بَكْرٍ فَوَرِثَهُ أَبَوَاهُ جَمِيعًا، وَكَانَا قَدْ أَسْلَمَا، وَمَاتَتْ أُمُّ أَبِي بَكْرٍ قَبْلَ أَبِيهِ "ترجمہ
ہیثم بن عدی بیان کرتے ہیں: ابوبکر رضی اللہ عنہ کی والدہ کو ام الخیر بنت صخر بن عامر کہا جاتا تھا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو ان کے والدین دونوں ان کے وارث بنے، اور دونوں اسلام لا چکے تھے، اور ابوبکر کی والدہ ان کے والد سے پہلے فوت ہوئیں۔