حدیث نمبر: 19984
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ح، وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قُولِي عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ: اللهُمَّ عِنْدَ إِقْبَالِ لَيْلِكَ، وَإِدْبَارِ نَهَارِكَ، وَأَصْوَاتِ دُعَائِكَ، وَحُضُورِ صَلَوَاتِكَ اغْفِرْ لِي "، وَكَانَتْ إِذَا تَعَارَتْ مِنَ اللَّيْلِ، تَقُولُ: رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاهْدِ السَّبِيلَ الْأَقْوَمَ.
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”مغرب کی اذان کے وقت یہ کہا کرو: اے اللہ! تیری رات کے آنے اور تیرے دن کے جانے کے وقت، تیری طرف پکارنے والوں کی آوازوں اور تیری نمازوں کے حاضر ہونے کے وقت مجھے بخش دے۔“ اور جب رات کو ان کی آنکھ کھلتی تو وہ کہتیں: اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور سب سے سیدھے راستے کی ہدایت دے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19984
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 303، حدیث 680