المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عبد الله بن شداد عن أم سلمة باب: عبداللہ بن شداد کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19934
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالُوا: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ سُئِلَتْ عَمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ؟ فَقَالَتْ: «أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
عبداللہ بن شداد بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس چیز کے بارے میں پوچھا گیا جسے آگ نے تبدیل کیا ہو، تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم ﷺ نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔