حدیث نمبر: 19932
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، قَالَ: أَرْسَلَنِي مَرْوَانُ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ، فَسَأَلْتُهَا فَقَالَتْ: «أَتَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَدْ تَوَضَّأَ، فَنَاوَلْتُهُ عَرْقًا، أَوْ كَتِفًا، فَأَكَلَ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» .
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے، آپ ﷺ نے (پہلے سے) وضو کر رکھا تھا، تو میں نے آپ ﷺ کو ہڈی کا گوشت، یا کندھے کا گوشت پیش کیا، آپ ﷺ نے اس میں سے کھایا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے اور دوبارہ وضو نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19932
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 286، حدیث 628