المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام، عن أم سلمة باب: ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19897
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، وَعَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: «يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ وَهُوَ جُنُبٌ مِنْ أَهْلِهِ، وَلَمْ يَغْتَسِلْ فَيَصُومُ» .ترجمہ
سیدہ ام سلمہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کو فجر ہو جاتی جبکہ آپ ﷺ اپنی بیوی کے پاس جانے کی وجہ سے حالتِ جنابت میں ہوتے اور غسل نہ کیا ہوتا، پھر آپ ﷺ روزہ رکھتے۔