المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عنبسة بن الأزهر، عن سماك باب: عنبسہ بن ازہر کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1985
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ، أَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، ثنا عَنْبَسَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ، وَأَشَارَ بِإِصْبَعَيْهِ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور قیامت اس طرح (قریب قریب) بھیجے گئے ہیں“، اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت اور بیچ کی انگلی سے اشارہ فرمایا۔