حدیث نمبر: 1980
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «لَمَّا انْصَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ جِنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ أُتِيَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًى فَرَكِبَهُ وَنَحْنُ نَمْشِي حَوْلَهُ»
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ﷺ ابن دحداح رضی اللہ عنہ کے جنازے سے واپس ہونے لگے تو ایک بے زین گھوڑا لایا گیا، آپ ﷺ اس پر سوار ہوئے اور ہم آپ ﷺ کے گرد پیدل چلتے رہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1980
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 238، حدیث 1993