حدیث نمبر: 19785
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ شَوَّالٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ: «كُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُغَلِّسُ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى» . زَادَ الْحُمَيْدِيُّ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ سُفْيَانُ: وَسَالِمُ بْنُ شَوَّالٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ لَمْ نَسْمَعْ أَحَدًا يُحَدِّثُ عَنْهُ إِلَّا عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ هَذَا الْحَدِيثَ
ترجمہ

سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں یہ کیا کرتے تھے کہ مزدلفہ سے منیٰ کی طرف اندھیرے میں روانہ ہو جاتے تھے۔
حمیدی نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، سفیان کہتے ہیں: سالم بن شوال مکہ کے رہنے والے ایک شخص تھے، ہم نے عمرو بن دینار کے سوا کسی کو ان سے یہ حدیث بیان کرتے نہیں سنا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19785
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 242، حدیث 481