❮
❯
حدیث نمبر: 19766
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْأَخْنَسِ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أُمِّ حَبِيبَةَ فَسَقَتْهُ سَوِيقًا، ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي، فَقَالَتْ لَهُ: تَوَضَّأْ يَا ابْنَ أَخِي، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْهُ النَّارُ»
ترجمہ

ابوسفیان بن سعید بن اخنس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے، انہوں نے انہیں ستو پلایا، پھر وہ نماز پڑھنے کھڑے ہو گئے تو انہوں نے فرمایا: بھتیجے! وضو کر لو، کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے: “جس چیز کو آگ نے چھوا ہو، اس سے وضو کر لیا کرو۔”

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19766
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 237، حدیث 462