المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عنبسة بن أبي سفيان، عن أم حبيبة باب: سیدنا عنبسہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19741
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، وَمَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ»ترجمہ
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص دن میں بارہ رکعتیں پڑھے، اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دے گا، اور جو شخص اللہ کے لیے ایک مسجد بنائے، اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دے گا۔“