المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الأحوص سلام بن سليم، عن سماك باب: ابوالاحوص سلام بن سلیم کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1969
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ قَعَدَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ جب فجر کی نماز پڑھتے تو سورج طلوع ہونے تک اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہتے تھے۔