المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
باب تأويل قوله لولا إذ سمعتموه قلتم ما يكون لنا أن نتكلم بهذا سبحانك هذا بهتان عظيم باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ’جب تم نے یہ بات سنی تھی تو تم نے کیوں نہ کہا: ہمیں یہ بات کہنا زیب نہیں دیتا، اے اللہ تو پاک ہے، یہ تو بہت بڑا بہتان ہے‘ کی تفسیر — باب
حدیث نمبر: 19506
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَّادٍ الدَّوْرَقِيُّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ زَكَرِيَّا الدَّوْرَقِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى التَّيْمِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُسَامَةَ فِي شَأْنِ عَائِشَةَ لَمَّا رُمِيَتْ بِالْإِفْكِ: «مَا تَقُولُ أَنْتَ؟» ، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللهِ مَا يَحِلُّ لَنَا أَنْ نَتَكَلَّمَ بِهَذَا سُبْحَانَكَ هَذَا بُهْتَانٌ عَظِيمٌترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگائی گئی تو رسول اللہ ﷺ نے سیدہ عائشہ کے معاملے میں سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: “تم کیا کہتے ہو؟” انہوں نے کہا: سبحان اللہ! ہمیں یہ بات کہنا جائز نہیں، سبحانک! یہ تو بہت بڑا بہتان ہے۔