المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
باب تأويل قول الله لكل امرئ منهم ما اكتسب من الإثم باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ’ان میں سے ہر شخص کے لیے اتنا ہی گناہ ہے جتنا اس نے کمایا‘ کی تفسیر — باب
حدیث نمبر: 19478
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، {لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ مَا اكْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ} [النور: ١١] ، قَالَ: «مَنْ خَاضَ فِي أَمْرِ عَائِشَةَ عَلَى قَدْرِ مَا خَاضَ فِيهِ مِنْ أَمْرِهَا»ترجمہ
سعید بن جبیر اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”ان میں سے ہر شخص کے لیے اتنا ہی گناہ ہے جتنا اس نے کمایا“ [سورۃ النور: 11]: جس نے سیدہ عائشہ کے معاملے میں جتنی بات پھیلائی اسی قدر (اس کا گناہ ہے)۔