المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شريك بن عبد الله النخعي، عن سماك باب: شریک بن عبداللہ نخعی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1940
وَحَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرٍ: أَكُنْتَ تُجَالِسُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «نَعَمْ كَانَ طَوِيلَ الصَّمْتِ»ترجمہ
سماک بن حرب کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نبی کریم ﷺ کی مجلس میں بیٹھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”ہاں، آپ ﷺ زیادہ خاموش رہا کرتے تھے۔“