المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شريك بن عبد الله النخعي، عن سماك باب: شریک بن عبداللہ نخعی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1937
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: «جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ مَرَّةٍ فَمَا كَانَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا، وَكَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً»ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کی مجلس میں سو بار بیٹھنے کا موقع پایا، آپ ﷺ ہمیشہ کھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتے تھے، اور دونوں خطبوں کے درمیان ایک بار بیٹھتے تھے۔