حدیث نمبر: 19316
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَتَى جِبْرِيلُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَذِهِ خَدِيجَةُ قَدْ أَتَتْكَ بِإِنَاءٍ فِيهِ إِدَامٌ، وَطَعَامٌ وَشَرَابٌ، فَإِذَا أَتَتْكَ فَأَقْرِئْ عَلَيْهَا السَّلَامَ مِنْ رَبِّهَا، وَبَشِّرْهَا بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ، لَا صَخَبَ فِيهِ وَلَا نَصَبَ»
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جبریل علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا: ”یہ خدیجہ ہیں، ایک برتن لے کر آ رہی ہیں جس میں سالن، کھانا اور پینے کی چیز ہے۔ جب وہ آپ کے پاس آئیں تو انہیں ان کے رب کی طرف سے سلام پہنچا دیں، اور انہیں جنت میں موتی سے بنے ایک گھر کی خوشخبری دیں، جس میں نہ کوئی شور و غل ہے اور نہ کوئی مشقت۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19316
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 9، حدیث 10