❮
❯
حدیث نمبر: 19142
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ أَبِي جُنَيْدَةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَقَى عَطْشَانَ فَأَرْوَاهُ فُتِحَ لَهُ بَابٌ مِنَ الْجَنَّةِ فَقِيلَ لَهُ: ادْخُلْ مِنْهُ، وَمَنْ أَطْعَمَ جَائِعًا فَأَشْبَعَهُ وَسَقَى عَطْشَانَ فَأَرْوَاهُ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ كُلُّهَا فَقِيلَ لَهُ: ادْخُلْ مِنْ أَيُّهَا شِئْتَ "
ترجمہ

ابوجنیدہ فہری اپنے والد سے، وہ ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی پیاسے کو پانی پلا کر سیراب کرے، اس کے لیے جنت کا ایک دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور اسے کہا جاتا ہے: اسی سے داخل ہو جاؤ، اور جو شخص کسی بھوکے کو کھانا کھلا کر سیر کرے اور کسی پیاسے کو پانی پلا کر سیراب کرے، تو اس کے لیے جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اسے کہا جاتا ہے: جس سے چاہو داخل ہو جاؤ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19142
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 375، حدیث 939