المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا خراش أبو خراش السلمي وقد قيل اسمه حدرد باب: جن کی کنیت ابوخراش ہے — سیدنا ابوخراش سلمی رضی اللہ عنہ (کہا گیا: نام حدرد تھا)
حدیث نمبر: 18984
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُلَيْبٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي الْوَلِيدِ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ: أَنَّ أَبَا خِرَاشٍ السُّلَمِيُّ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ هَجَرَ أَخَاهُ سَنَةً فَهُوَ كَسَفْكِ دَمِهِ»ترجمہ
سیدنا ابوخراش سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص اپنے بھائی سے ایک سال تک قطع تعلق رکھے، تو یہ اس کا خون بہانے کے مترادف ہے۔“