حدیث نمبر: 18939
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ سَمِعَ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَّامٍ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ وَامْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ: «اعْتَمِرَا فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِيهِ كَحَجَّةٍ»
ترجمہ

سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انصار کے ایک مرد اور عورت سے فرمایا: ”رمضان کے مہینے میں عمرہ کرو، کیونکہ اس میں عمرہ حج کے برابر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18939
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 286، حدیث 735