حدیث نمبر: 18904
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، حَدَّثَهُ، عَنْ جَدَّتِهِ حَكِيمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنِ الْتَقَطَ لُقَطَةً يَسِيرَةً، ثَوْبًا أَوْ شِبْهَهُ فَلْيُعَرِّفْهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، وَمَنِ الْتَقَطَ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ سِتَّةَ أَيَّامٍ، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا وَإِلَّا فَلْيَتَصَدَّقْ بِهَا، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَلْيُخْبِرْهُ»
ترجمہ

سیدنا یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کوئی معمولی گری پڑی چیز پائے، جیسے کپڑا یا اس جیسی کوئی چیز، تو وہ تین دن تک اس کا اعلان کرے، اور جو اس سے زیادہ قیمتی چیز پائے وہ چھ دن تک اعلان کرے۔ پھر اگر اس کا مالک آ جائے تو ٹھیک، ورنہ اسے صدقہ کر دے، پھر اگر بعد میں اس کا مالک آ جائے تو اسے بتا دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18904
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 273، حدیث 700