المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شعبة بن الحجاج، عن سماك باب: شعبہ بن حجاج کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1889
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَتَفْتَحَنَّ كَنْزَ آلِ كِسْرَى الْأَبْيَضِ، أَوْ قَالَ: الَّذِي فِي الْأَبْيَضِ، عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ "ترجمہ
سماک، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”مسلمانوں کی ایک جماعت ضرور آل کسریٰ کا سفید محل کا خزانہ فتح کرے گی - یا فرمایا: جو سفید محل میں ہے۔“