المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شعبة بن الحجاج، عن سماك باب: شعبہ بن حجاج کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1881
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ صَلَّى الظُّهْرَ وَقَرَأَ بِنَحْوٍ مِنَ اللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى، وَالْعَصْرِ كَذَلِكَ، وَالصَّلَوَاتُ كَذَلِكَ إِلَّا الصُّبْحَ فَإِنَّهُ يُطِيلُهَا»ترجمہ
سماک، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ جب سورج ڈھل جاتا تو ظہر پڑھتے اور 'واللیل اذا یغشیٰ' جیسی سورت پڑھتے، اور عصر میں بھی ایسے ہی، اور باقی نمازیں بھی اسی طرح سوائے فجر کے، اس میں آپ ﷺ قراءت لمبی کرتے۔“