حدیث نمبر: 18788
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّا بِأَرْضِ الْعَدُوِّ فَنَحْتَاجُ إِلَى آنِيَتِهِمْ، فَقَالَ: «اسْتَغْنُوا عَنْهَا مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا غَيْرَهَا فَاغْسِلُوهَا وَكُلُوا فِيهَا وَاشْرَبُوا»
ترجمہ

سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم دشمن کی سرزمین میں ہیں، تو ہمیں ان کے برتنوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جہاں تک ہو سکے ان سے بےنیاز رہو، اور اگر ان کے سوا کچھ نہ پاؤ تو انہیں دھو کر ان میں کھاؤ اور پیو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب اللام ألف / حدیث: 18788
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 212، حدیث 568