المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سالم بن أبي الجعد، عن وابصة باب: سالم بن ابی جعد کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18611
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَابِقٍ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ وَابِصَةَ، وأَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ وَابِصَةَ، قَالَ: «صَلَّيْتُ خَلْفَ الصَّفِّ فَأَمَرَنِي فَأَعَدْتُ صَلَاتِي»ترجمہ
سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے صف کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا، چنانچہ میں نے اپنی نماز دہرائی۔