المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن أبي الجعد، عن وابصة باب: زیاد بن ابی جعد کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18596
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي زِيَادُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ فَأَوْقَفَنِي عَلَى شَيْخٍ بِالرَّقَّةِ يُقَالُ لَهُ وَابِصَةُ بْنُ مَعْبَدٍ فَقَالَ: «صَلَّى رَجُلٌ خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ»ترجمہ
ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں: زیاد بن ابی الجعد نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے رقہ کے ایک بزرگ کے پاس لے گئے جنہیں وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”ایک شخص نے صفوں کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو رسول اللہ ﷺ نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔“