المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كثير، عن أبي جحيفة باب: کثیر کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 18559
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا السَّاجِيُّ، ومُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وأَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ قَالُوا: ثنا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: «أُخْبِرْتُ أَنَّ أَهْلَ الْبَيْتِ يَتَتَابَعُونَ فِي النَّارِ حَتَّى مَا يَبْقَى مِنْهُمْ حُرٌّ، وَلَا عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ، وَإِنَّ أَهْلَ الْبَيْتِ يَتَتَابَعُونَ فِي الْجَنَّةِ حَتَّى مَا يَبْقَى مِنْهُمْ حُرٌّ، وَلَا عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک ہی گھرانے کے لوگ لگاتار جہنم میں داخل ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد، غلام یا باندی باقی نہیں رہتا، اور ایک ہی گھرانے کے لوگ لگاتار جنت میں بھی داخل ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد، غلام یا باندی باقی نہیں رہتا۔