المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الهيثم بن حبيب الصيرفي، عن عون بن أبي جحيفة باب: ہیثم بن حبیب صیرفی کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18503
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يُصَلِّي قَدْ سَدَلَ ثَوْبَهُ فَقَطَعَهُ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جو نماز پڑھ رہا تھا اور اس نے اپنا کپڑا (بغیر تہبند کے، صرف کندھوں پر) لٹکا رکھا تھا، تو آپ ﷺ نے اسے اس پر سے کھینچ کر (درست کر) دیا۔