المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من اسمه وهب وهب بن عبد الله أبو جحيفة السوائي عون بن أبي جحيفة، عن أبيه سماك بن حرب، عن عون باب: جن صحابہ کا نام وہب ہے — سیدنا وہب بن عبداللہ ابوجحیفہ سوائی رضی اللہ عنہ — عون بن ابی جحیفہ کی اپنے والد سے روایات — سماک بن حرب کی عون سے روایات
حدیث نمبر: 18460
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَائِدَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ قَالَ: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: ثنا زَائِدَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةَ الظُّهْرِ بِمَكَّةَ رَكْعَتَيْنِ صَلَاةَ الْمُسَافِرِ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ میں ظہر کی نماز مسافر کی نماز کے طور پر دو رکعت پڑھی۔