المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جناح أبو مروان مولى الوليد بن عبد الملك، عن واثلة باب: جناح ابومروان، ولید بن عبدالملک کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18424
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، كِلَاهُمَا، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ حَمَّادٍ، مَوْلَى بَنِي أُمَيَّةَ، عَنْ جُنَاحٍ، مَوْلَى الْوَلِيدِ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ وَلِيَ مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ شَيْئًا، إِلَّا بَعَثَ اللهُ إِلَيْهِ مَلَكَيْنِ يُسَدِّدَانِهِ مَا تَوَلَّى الْحَقَّ، فَإِذَا نَوَى الْجَوْرَ عَلَى عَمْدٍ وَكَلَاهُ إِلَى نَفْسِهِ»ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو مسلمان بھی مسلمانوں کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنایا جائے، اللہ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتا ہے جو اسے سیدھا رکھتے ہیں جب تک وہ حق پر قائم رہے، اور جب وہ جان بوجھ کر ظلم کا ارادہ کرے تو اللہ اسے اس کے نفس کے حوالے کر دیتا ہے۔“