حدیث نمبر: 1836
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا حَتَّى يَقُومَ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً» قَالَ إِسْمَاعِيلُ: أَظُنُّ ظَنًّا أَنَّ أَبِي قَالَ: كُلُّهُمْ تَجْتَمِعُ عَلَيْهِ الْأُمَّةُ
ترجمہ

ابوخالد کے بیٹے اپنے والد سے، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ بارہ خلیفہ قائم ہوں“، اسماعیل کہتے ہیں: میرا گمان ہے کہ میرے والد نے کہا: وہ سب ایسے ہوں گے جن پر امت متفق ہوگی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1836
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 207، حدیث 1849