حدیث نمبر: 18336
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ دَاوُدَ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ وَجِعٌ حَتَّى اشْتَكَى صَلَّى جَالِسًا عَلَى جَنْبِهِ إِلَى يَمِينِهِ»
ترجمہ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ ﷺ بیمار ہوئے یہاں تک کہ تکلیف بڑھ گئی تو آپ ﷺ نے اپنی دائیں کروٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18336
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 46، حدیث 116