حدیث نمبر: 18253
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَافْتَتَحَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَلَمَّا خَتَمَهَا قَالَ: آمِينَ حَتَّى سَمِعَ مَنْ خَلْفَهُ "
ترجمہ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، آپ ﷺ نے سورۃ فاتحہ سے آغاز کیا، جب اسے مکمل کیا تو ”آمین“ کہی، یہاں تک کہ آپ ﷺ کے پیچھے والوں نے اسے سن لیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18253
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 21، حدیث 33