المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أم يحيى بنت عبد الجبار بن وائل بن حجر، عن عمها علقمة باب: ام یحییٰ بنت عبدالجبار بن وائل بن حجر کی اپنے چچا علقمہ سے روایت
حدیث نمبر: 18249
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ حُجْرٍ قَالَتْ: حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ يَحْيَى بِنْتُ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طُوبَى لِمَنْ رَآنِي، وَمَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي ثَلَاثًا»ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خوشخبری ہے اس کے لیے جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اس کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا“ - تین بار فرمایا۔