المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 1804–1822) باب: (احادیث 1804 تا 1822)
حدیث نمبر: 1817
ثنا أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَرَآهُمْ حِلَقًا جُلُوسًا، فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ»ترجمہ
تمیم بن طرفہ، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم ﷺ مسجد کی طرف نکلے تو دیکھا کہ وہ حلقے بنائے بیٹھے ہیں، تو فرمایا: ”مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں الگ الگ ٹولیوں میں دیکھ رہا ہوں؟“