المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 1804–1822) باب: (احادیث 1804 تا 1822)
حدیث نمبر: 1814
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَأَى النَّاسَ رَافِعِي أَيْدِيهِمْ، فَقَالَ: «مَا لِي أَرَى النَّاسَ رَافِعِي أَيْدِيهِمْ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ الْخَيْلِ الشُّمُسِ؟ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ»ترجمہ
تمیم بن طرفہ، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ نکلے اور مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ لوگ اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں، تو فرمایا: ”مجھے کیا ہوا کہ میں لوگوں کو اپنے ہاتھ اس طرح اٹھائے دیکھتا ہوں جیسے سرکش گھوڑوں کی دمیں؟ نماز میں پرسکون رہو۔“