المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حمزة بن المغيرة، عن أبيه باب: حمزہ بن مغیرہ کی اپنے والد سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18012
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وَمَسَحَ مُقَدَّمَ رَأْسِهِ، وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى الْعِمَامَةِ، وَمَسَحَ عَلَى الْعِمَامَةِ " وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَسَنَترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں پر مسح فرمایا، اور سر کے اگلے حصے پر مسح کیا، اور اپنے ہاتھ عمامے پر رکھ کر عمامے پر بھی مسح فرمایا۔