المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع بن جبير بن مطعم، عن عروة بن المغيرة بن شعبة، عن أبيه المغيرة بن شعبة باب: نافع بن جبیر بن مطعم کی، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ کے واسطے سے، ان کے والد سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18003
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ أَبِي الدُّمَيْكِ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، أَنَّهُ سَكَبَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائِهِ، «فَغَسَلَ وَجْهَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ يَغْسِلُ ذِرَاعَيْهِ فَضَاقَ كُمَّاهُ عَنْ ذِرَاعَيْهِ، فَأَخْرَجَهُمَا مِنْ تَحْتِ الْجُبَّةِ، وَكَانَتْ مِنْ صُوفٍ، ثُمَّ» غَسَلَهُمَا وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ "ترجمہ
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے برتن سے آپ ﷺ پر پانی ڈالا، تو آپ ﷺ نے اپنا چہرہ دھویا، پھر بازو دھونے لگے تو آستینیں تنگ ہو گئیں، تو آپ ﷺ نے انہیں اون کے جبے کے نیچے سے نکالا، پھر دھوئے اور موزوں پر مسح فرمایا۔