المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن ميمون الأودي، عن معقل باب: عمرو بن میمون اودی کی سیدنا معقل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17670
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ الْمُزَنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أُتِيَ بِفَرِيضَةٍ فِيهَا جَدٌّ فَأَعْطَاهُ ثُلُثَا أَوْ سُدُسًا»ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار مزنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ ”آپ ﷺ کے پاس ایک ایسا وراثتی معاملہ لایا گیا جس میں دادا شامل تھا، تو آپ ﷺ نے اسے تہائی یا چھٹا حصہ دیا۔“