المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الله الجسري، عن معقل بن يسار باب: ابوعبداللہ جسری کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثنا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ الْفَضْلِ الْقُرَشِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْعَنَزِيِّ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اشْتَرَى رَقَبَةً لِيُعْتِقَهَا فَلَا يَشْتَرِطْ لِأَهْلِهَا الْعِتْقَ، فَإِنَّهُ عَقْدُهُ مِنَ الرِّقِّ»ترجمہ
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی غلام کو آزاد کرنے کے لیے خریدے، وہ اس کے مالکوں کے لیے آزادی کی شرط نہ لگائے، کیونکہ اس خرید کا عقد ہی غلامی ختم کرنے کا ہے۔“