المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو رفاعة، عن معاذ بن جبل باب: ابورفاعہ کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَرْزَمِيُّ، ثنا عَمِّي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ أَبِي رِفَاعَةَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: أَقْبَلَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ أُعْطِي مِنْ فَضْلِ مَا خَوَّلَنِي اللهُ؟ قَالَ: «ابْدَأْ بِأُمِّكَ وَأَبِيكَ وَأُخْتِكَ وَأَخِيكَ، وَالْأَدْنَى فَالْأَدْنَى، وَلَا تَنْسَوُا الْجِيرَانَ وَذَا الْحَاجَةِ»ترجمہ
…محمد بن سوقہ کے واسطے سے، وہ ابورفاعہ سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ نے مجھے جو نوازا ہے اس کی زیادتی میں سے کسے دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی ماں اور اپنے باپ سے شروع کرو، پھر اپنی بہن اور اپنے بھائی سے، پھر جو زیادہ قریب ہو اسی سے، اور پڑوسیوں اور حاجت مندوں کو مت بھولو۔“