المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مسلمة بن مخلد الأنصاري " من أخباره وهو مسلمة بن مخلد بن الصامت بن نيار بن لوذان بن عبد ود بن زيد بن ثعلبة بن الخزرج بن ساعدة بن كعب بن الخزرج " باب: سیدنا مسلمہ بن مخلد انصاری رضی اللہ عنہ کے احوال کا ذکر — آپ مسلمہ بن مخلد بن صامت بن نیار بن لوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج ہیں
حدیث نمبر: 17111
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «فِي سَنَةِ ثِنْتَيْنِ وَسِتِّينَ تُوُفِّيَ مَسْلَمَةُ بْنُ مَخْلَدٍ»ترجمہ
سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ باسٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔