المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مسلم أبو عوسجة باب: سیدنا مسلم ابوعوسجہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17106
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَرْمٍ، عَنْ عَوْسَجَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ "ترجمہ
سیدنا مسلم ابوعوسجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو پیشاب کرتے دیکھا، پھر آپ ﷺ نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔