المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن يحيى القرشي، عن معاوية باب: عمرو بن یحییٰ قرشی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16897
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَان، عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْقُرَشِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: «لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِينَ يُشَقِّقُونَ الْخُطَبَ تَشْقِيقَ الشِّعْرِ»ترجمہ
…عمرو بن یحییٰ القرشی کہتے ہیں: میں نے معاویہ کو یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں پر لعنت فرمائی جو خطبوں کو شعر کی طرح چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں۔“